حوزہ/ فلسطین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی مشکلات اور پریشانیوں کے دن ختم ہونے والے ہیں۔