حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل معروف قانون دان مرحوم افضل حیدر کے گھر وفد کے ہمراہ تعزیت کے لیے گئے۔