حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین بس حادثے میں11 قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔