زائرین کی خدمت
-
شہر کاظمین میں زائرین اربعین کی خدمت کے لیے آستان قدس رضوی (ع) کے اعزازی کفش داروں کی خدمت کا نواں سال
حوزہ / عراق کے شہر کاظمین میں حرم امام رضا علیہ السلام کے 150 اعزازی کفش داروں کی جانب سے روزانہ عزاداروں کی خدمت میں 27,000 متبرک غذا کی آمادگی اور اس کی تقسیم کی جاتی ہے۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کا ثواب آنحضرت (ع) کے حرم کی زیارت کے ثواب سے کم نہیں، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے زائرین کی خدمت کے لیے اس حرم کے کیمپ میں خدمت کرنے والوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا: اس کیمپ میں خدمت کرنے والوں کا اصلی کام اور حقیقی زیارت حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت ہے۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کا بیرونی توسیعی منصوبہ زائرین کی خدمت کے لئے نئی جگہیں شامل کرنے کے لئے اقدامات
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ مینٹیننس اینڈ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے قبلہ اسٹریٹ میں واقع پہلے سے حاصل کی گئی عمارتوں کو منہدم کرکے اور ان کا ملبہ ہٹانے کے بعد تعمیر و بحالی کے کاموں کا آغاز کردیا ہے تاکہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام آنے والے زائرین کی خدمت کے لئے ایک نئی جگہ کی فراہمی کو ممکن بنایا جا سکے۔