حوزہ/ یوکرین کے جنوبی شہر "زابروجیا" کی دیہی آبادی "فرونزا" میں جمعیت ایمان کی کوششوں سے پہلی مسجد کا افتتاح ہوا ہے۔