زاہد علی آخونزادہ
-
زاہد علی آخونزادہ:
ملک کو ایک بار پھر فرقہ پرستی و انتہا پسندی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے
حوزہ / ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: علامہ ناظر عباس تقوی کو وفاقی دارالحکومت میں سرعام قتل کی دھمکیاں دینے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان:
فرقہ پرستی و انتہا پسندی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے جسے روکنے کی اشد ضرورت ہے
حوزہ / ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: ملک میں فرقہ پرستی اور شرپسندی کو رول آف لاکے ذریعہ روکنے کی ضرورت ہے۔ سانحہ گولی مار علی مسجد حیدری اور ضلع نوشہروفیروز کے گاؤں دریاخان میں چہلم کے جلوس پر تکفیر ی حملہ آوروں کو قانونی شکنجے میں جکڑ اجائے۔
-
ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پشاور پولیس لائن میں خود کش دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں
حوزہ / ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان نے نے پشاور پولیس لائن میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سانحہ کوچہ رسالدار پشاور کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے / مضبوط پراسیکیوشن کے ذریعہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
حوزہ / ترجمان قائد ملت جعفریہ نے کہا: شہداء کے لواحقین کے تحفظات دور کئے جائیں اور ہائی کورٹ کے معزز حاضر سروس ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن قائم کیاجائے۔ کمیشن میں سول سروس، جرنلسٹس، سول سائٹی اور مکتب تشیع کا نمائندہ شامل کیاجائے اور اس رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے۔
-
شیعہ علماء کونسل ضلع کوہاٹ کے عہدے داروں کی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات
حوزہ / ضلع کوہاٹ کے تنظیمی عہدے داروں اور کارکنوں نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے ساتھ شیعہ علماء کونسل خصوصی ملاقات کی۔