حوزہ / حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) قم کے خطیب نے کہا کہ حقیقی شیعہ متقی اور پرہیزگار ہوتا ہے، نام کا شیعہ ہونا کافی نہیں ہے۔