علامہ ساجد نقوی: آرٹیکل 251 جہاں قومی زبان کے حق کی بات کرتاہے وہی مادری زبان کے تحفظ کی بھی ضمانت دیتا ہے۔