حوزہ/ استاد معاونت فرہنگی مجتمع آموزش فقہ قم:
طلاب کے لئے ظہور امام زمانہ (عج) کی زمینہ سازی فقط وظیفہ انحصاری نہیں،بلکہ واجب عینی ہے یعنی فقہی اصلاح کے اعتبار سے یہ ذمہ داری واجب کفائی نہیں…
حوزہ/ موعود تحقیقاتی مرکز کے ڈائریکٹر نے کہا: مہدویت کی روشنی سپر نیوکلیئر توانائی کی روشنی کے مانند یے، لیکن افسوس کہ ہم نے صرف دو چراغ کی روشنی کے جتنا ہی استفادہ کیا۔