نماز کی پابندی کا مطلب وقت کا انتظار اور اول وقت میں ادائیگی ہے ساتھ ہی اچھے اعمال کیلئے فکر و قلب کا پاک ہونا ضروری ہے۔