زکات
-
جهادِ تبیین اور بصیرت افزائی میڈیا کی اہم ذمہ داری: امام جمعہ بوئین زہرا
حوزہ/ امام جمعہ بوئین زہرا، حجۃ الاسلام اسد اللہ رضوانی نے کہا کہ آج کے حالات میں، جب دشمن پوری طاقت کے ساتھ اسلام کے خلاف کھڑا ہے، لہذا میڈیا کا فرض ہے کہ وہ عوام میں شعور و آگاہی پیدا کرے۔
-
اسلام میں معاشرتی انصاف کا قیام ہی زکات کی فلسفہ ہے
حوزہ/ ایران مرکزی صوبہ میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا کہ اسلام میں زکات کا فلسفہ یہ ہے کہ یہ معاشرے میں توازن اور عدل پیدا کیا جائے اور فقرا، مساکین اور ضرورت مندوں کے مسائل کو حل کیا جائے، اسلام نے زکات کا نظام خاص طور پر معاشرے کے ضرورت مند افراد کی مشکلات کو حل کرنے کے لیے قائم کیا ہے۔
-
یونیورسٹی کالجز اسکولز اسٹوڈنٹ کیلیے فطرہ کی زکات
ایسے اسٹوڈنٹ جو ہوسٹلز میں رہتے ہیں کیا ان کے لئے فطرہ نکالنا واجب ہے؟
حوزہ|اگر ایسے اسٹوڈنٹ اور افراد جو مستقل ہیں یعنی ہمیشہ وہ اپنا خرچہ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں اور کھانا پینا اپنے گھر سے کرتے ہیں تو زکوۃ فطرہ بھی وہ خود ہی ادا کریں گے۔
-
احکام زکاتِ فطره
حوزہ| ماہ رمضان کے تمام ہونے پر زکات فطرہ ہے جس کے کچھ احکام بیان کیے جاتے ہیں جن کا جاننا ضروری ہے۔
-
خدا کی اطاعت اور بندگی، سختیوں کےہمراہ ہے : حجۃ الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ انہوں یہ بیان کرتے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خدا کی اطاعت اور بندگی سختیوں کےہمراہ ہے، کہا: امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ سب سے بڑا واجب، واجب مالی ہے ، اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر مال سے درگزر کرنے اور چھوڑنے سے بڑھ کر کوئی واجب نہیں رکھا۔
-
صوبہ ہمدان کے امام جمعہ نے بتایا:
غریبی سے نمٹنے کے لئے اسلام کا راہ حل
حوزہ/ روایات میں ایسے قوانین تجویز کیے گئے ہیں کہ اگر معاشرہ ان پر عمل کرنے کی کوشش کرے تو غربت کا خاتمہ ہو جائے گا، سورہ حج کی آیات کے مطابق اسلام میں مالی فرائض کی ادائیگی جیسے کہ زکوٰۃ اور خمس وغیرہ ایک ایسا فریضہ ہے جسے اسلام نے معاشی عدل و انصاف اور غربت سے نمٹنے کا ایک بہترین طریقہ قرار دیتا ہے۔
-
سال بھر کے اخراجات نہ رکھنے والا شخص زکوٰة فطرہ کامستحق ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ رئیس الوفا ق المدارس الشیعہ پاکستان: تمام مجتہدین کا متفقہ فتویٰ ہے کہ عید کا چاند دیکھنے سے پہلے ماہ مبارک کی کسی بھی تاریخ میں فطرانہ دیا جاسکتا ہے،خود مستحق شخص پر فطرہ واجب نہیں ہے ،فطرہ کے مستحق وہی افراد ہیں جو زکوٰة کے مستحق ہیں۔
-
فقہ جعفر یہ پر عمل کر نے والے اس سال احتیاطا فطرہ 225روپے فی کس نکالیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فطرہ عید الفطر کی نماز سے پہلے ادا کر دیں تا کہ ضرورت مندلوگ اس سے فیضیاب ہوکر عید کی خوشیوں میں شر یک ہو سکے ۔