حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ و عاقل ہو۔