۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
زیارت جامعہ کبیرہ
کل اخبار: 2
-
حجت الاسلام فولادی:
امام ہادی (ع) نے اپنے دور میں معاشرے میں افراط و تفریط کا راستہ روکا
حوزہ/ ایران کے صوبہ ہرمزگان میں ادارہ تبلیغات اسلامی میں ثقافتی امور کے انچارج نے کہا: امام ہادی علیہ السلام نے ائمہ معصومین علیہم السلام کا حقیقی مقام بیان کرکے افراط و تفریط کا رستہ روکا اور دو زیارت نامے یعنی زیارت جامعہ کبیرہ اور زیادہ غدیریہ امیرالمومنین (ع) یادگار چھوڑے ہیں اور اس طرح امام ہادی علیہ السلام نے اپنے شیعوں کو ائمہ کی شناخت کرائی ہے ۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جلسہ سیرت کا انعقاد، زیارت جامعہ کبیرہ سند اور متن دونوں لحاظ سے بے نظیر، مقررین
حوزہ/ مولانا سید منور حسین صاحب انچارج جامعہ امامیہ نے بیان کیا کہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کے بعد حکومت نے اہلبیتؑ پر ظلم کی اپنی روش بدلی ، ائمہؑ کو قید خانہ میں اسیر کرنے کے بجائے اپنی نظروں کے سامنے رکھنا شروع کیا تا کہ حالات پر کنٹرول بھی رہے اور کوئی الزام بھی نہ آئے۔