۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024

زیارت پالیسی

کل اخبار: 1
  • زیارت پالیسی میں فوری ترمیم و زائرین کو خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں، علامہ محمد حسین اکبر

    زیارت پالیسی میں فوری ترمیم و زائرین کو خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں، علامہ محمد حسین اکبر

    حوزہ/ جعفریہ حج و عمرہ زیارات ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے راستے کھول دیئے ہیں اور ویزوں کا اجراء بھی شروع ہوگیا ہے، جس پر ہم عراقی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ لیکن عراقی حکومت نے زائرین کے ویزے کی مدت بہت کم رکھی ہے، جو سات دن ہے، ایک دن ائرپورٹ پر جاتے ہوئے ایک دن واپس آتے ہوئے صرف ہو جاتا ہے، باقی پانچ دنوں میں زائرین کہاں کہاں جائیں، اس لئے ویزے کی مدت ایک ماہ یا کم از کم چودہ دن کی جائے۔