۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
زیور طبع سے آراستہ
کل اخبار: 3
-
کتاب "دروس مکاسب" کی جلد پنجم کی اشاعت
حوزہ / کتاب "دروس مکاسب" کی جلد پنجم (کتاب الخیارات) زیورِ طبع سے آراستہ ہو کر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔
-
کتاب "الحکمۃ البالغۃ" زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظرِ عام پر آ گئی
حوزہ / امیرالمؤمنین علیہ السلام کے کلماتِ قصار کی شرح پر مشتمل کتاب "الحکمۃ البالغۃ" زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ 552 صفحات پر مشتمل اس کتاب کو بوستانِ کتاب پبلشرز نے شائع کیا ہے۔
-
کتاب تاریخ تشیع کا اردو زبان میں ترجمہ شائع ہو کر منظر عام پر آ گیا
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین غلام حسن محرمی کی کتاب تاریخ تشیّع (ابتدا سے غیبت صغریٰ تک) کا اردو زبان میں ترجمہ زیورِ طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے۔ اسے اہلبیت ورلڈ اسمبلی (مجمع جہانی اہل بیت علیہم السّلام) کے پبلشر نے ہندوستان میں شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔