سائنسی پیشرفت
-
رہبر انقلاب اسلامی :
صنعتکاروں اور معاشی میدانوں میں کام کرنے والوں نے بعض میدانوں میں پابندیوں کو مواقع میں بدل دیا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح ملک کے صنعتی و پیداواری شعبوں میں سرگرم تقریبا ایک ہزار افراد سے ملاقات کی۔ انھوں نے بڑے معاشی اہداف کو عملی جامہ پہنانے میں نجی شعبے کی پوری طرح سے مؤثر گنجائش اور صلاحیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، کام کاج اور کاروبار کے میدان کی رکاوٹوں کو دور کرنے میں حکومت کی حمایت اور پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے ذمہ داریاں قبول کیے جانے پر زور دیا اور انہیں ملک کے حالات کو بہتر بنانے اور بھرپور پیشرفت کی راہ ہموار کرنے والی دو بہت اہم ضرورتیں قرار دیا۔
-
کربلا اور مرجعیت سے منحرف کرنا دشمن کا اصلی ہدف ہے:حجۃ الاسلام سید محمود حسن رضوی
حوزہ/ انہوں نے کہا:اس وقت دشمن ہمیں دو اہم چیزوں سے دور کرنا چاہتا ہے جو در حقیقت ہماری اصلی طاقت ہے، پہلی چیز مرجعیت ہے اور دوسری چیز کربلا ہے، اگر ہمارا دشمن ان دونوں سے ہماری توجہ ہٹانے میں کامیاب ہوگیا تو ہم بکھر جائیں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
ایٹمی مسئلے میں ایران سے مغرب کی دشمنی اور پابندیوں کا مقصد ایران کو سائنسی پیشرفت سے روکنا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے تبریز کے عوام کے 29 بہمن سن 1356 بمطابق 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر جمعرات کی صبح صوبہ مشرقی آذربائيجان کے عوام کو ویڈیو لنک کے ذریعے مخاطب کیا۔ انھوں نے تبریز کے عوام کے قیام کو ایرانی قوم کی عظیم تحریک کا تسلسل اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تمہید قرار دیا۔