سالار جنگ میوزیم
-
حیدرآباد،سالارجنگ میوزیم میں انٹرنیشنل نمائش؛400 قرآن، 60 قلمی نسخے اور 15ہوبہو نسخے(مینیو اسکرپٹ) اور دیگر کتابوں کے قلمی نسخے رکھے گئے
حوزہ/ اس نمائش میں 400 سے زیادہ اثر جو ہندوستانی اور ایرانی فنکاروں کے آثار ہیں رونمائی اس نمائش میں ہنرمندان ایرانی استاد حمزہ علی قادری اور گودز پناھی آزاد ہندوستانی ہنرمندان کے شانہ بہ شانہ رہے اور ماہ رمضان کی دعاؤں کے خوبصورت جملے اور آیات قرآنی کی کتابت کرکے حاضرین کی خدمت میں بطور ہدیہ پیش کئے۔
-
تداوم ھنر قدسی (مقدس ہنر کا تسلسل) کے عنوان سے قرآن اور اسلامی میراث کی انٹرنیشنل نمائش سالار جنگ حیدرآباد میوزیم میں منعقد ہوگی
حوزہ/ قرآن کریم کی انٹرنیشنل نمائش؛ قرآنی نسخوں کی حفاظت، قدیمی و بے نظیر نسخوں کی شناسائی اورکتابت کے ہنر کو زندہ کرنے کے پیش نظر سرزمین ہندوستان پر منعقد کی جارہی ہے۔
-
حیدرآباد؛ سالار جنگ میوزیم میں ’’یاد حسینؑ اور ہماری ذمہ داریاں ‘‘ کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے ’’کربلا اور نوع انسانی ‘ ‘ کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے کہاکہ واقعہ ٔ کربلا نوع انسانی کے لیے ظلم اور ظالموں کے خلاف تحریک کا نام ہے ۔امام حسینؑ نے وقت کے ظالم اور جابر حاکم کے سامنے سرتسلیم خم نہ کرکے قیامت تک کے لیے مثال قائم کی ہے ۔آج اگر مظلوموں کو کسی واقعہ سے ظالموں کے خلاف تحریک ملتی ہے تو وہ واقعہ کربلا ہے ۔