حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 52واں سالانہ مرکزی کنونشن 19 نومبر 2022ء کو بعنوان کردار سازی سکرنڈ سٹی، نوابشاہ میں منعقد ہوا۔