حوزہ/ سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے متعدد واقعات میں ملوث 38 سلاہ عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہو گیا۔