۳ آذر ۱۴۰۳
|۲۱ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 23, 2024
سامراجی طاقت
کل اخبار: 2
-
ہماری 75سال کی تاریخ بیرونی مداخلت سے پُر ہے سامراجی طاقتیں پاکستان میں استحکام نہیں دیکھنا چا ہتی، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ جب بھی پاکستان میں بحران پیدا ہوتا ہے اس کے پیچھے پیرونی مداخلت ہی ہوتی ہے جبکہ پاکستان کے 22کروڑ عوام استعمار سے آزادی چاہتے ہیں آج ساری عوام امریکہ کے خلاف نعرے بلند کر کے سا مراجی نظام سے اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
سامراجی طاقتیں، اقوام کو ان کی صلاحیتوں سے غافل رکھنے کی کوشش کرتی ہیں، امام خامنہ ای
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں فرمایا: سامراجیوں کی سافٹ وار کا ایک اہم حصہ آج بھی اور ہمیشہ سے یہ رہا ہے کہ قوم کو اس کی صلاحیت و استعداد سے غافل کر دیں، اسے اپنی صلاحیت سے بے اعتنا کر دیں، یہاں تک کہ ایسی حالت میں پہنچا دیں کہ وہ خود ہی اس استعداد کا انکار کر بیٹھے۔