سامرا امام حسن عسکری (ع)
-
نجف اشرف اور سامرا کے روضوں کے نئے متولیوں کا تقرر، متولی آستان قدس رضوی کا پیغام تبریک
حوزہ/ عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے کا متولی ، سید عیسی صالح الخراسانی کو جبکہ سامرا میں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضے کا نیا متولی ڈاکٹر محمد قاسم کو بنایا گيا ہے جس پر آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ان دونوں متولیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
-
حیات امام حسن عسکری (ع) کے متعلق مختصر معلومات
حوزہ/ امام حسن عسکری (ع) بھی اپنے آباء و اجداد کی طرح سعی و کوشش کرتے تھے کہ آپ کی سیرت کامل طورپر سنتِ خدا اور رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کو زنده کریں، حضرت (ع) کی عملی سیرت سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ خستگی ناپذیر اور بھرپور و پیہم کوشش کرتے تھے۔
-
سامرا امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر زائرین کا میزبان + تصاویر
حوزہ/ سامرا کے عوام عراق کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر آئے ہوئے زائرین کو خوش آمدید کہتے ہیں اور آستان عسکری کے محکمہ صحت و حفاظت نے حفاظتی اقدامات کے تمام انتظامات کیے ہیں۔