۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
سانحہ جڑانوالہ
کل اخبار: 2
-
توہین صحابہ بل سانحہ جڑانوالہ جیسے واقعہ میں اضافے کا سبب بنے گا، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صدر نے کہا کہ ملکی مقتدر اداروں سیاسی و مذہبی جماعتوں کو چاہیئے اس متنازعہ بل کے خلاف اپنا کردار ادا کریں، جڑانوالہ چرچ واقع کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں اور واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔
-
ہمارے دل سانحہ جڑانوالہ پر رنجیدہ اور شرمندہ ہیں، مسیحی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ مقتدر حلقوں کی جانب سے پے در پے پر تشدد واقعات رونما ہونے کے باوجود فرقہ وارانہ متنازعہ بل کا منظور کرنا تعجب کی بات ہے، ایسے مبہم قوانین انتہاء پسند جنونیوں کو معصوم افراد کی جان و مال سے کھیلنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔