سخت انتقام
-
حضرت معصومہ(س) یونیورسٹی کی سرپرست:
ہم صیہونی حکومت سے سخت انتقام اور خون کے بدلے کے منتظر ہیں
حوزہ / حضرت معصومہ(س) یونیورسٹی کی سرپرست نے شہید اسماعیل ہنیہ کی خونخواہی پر تاکید کرتے ہوئے یونیورسٹیز کے کردار کو استکبار مخالف تحریک اور ایک عالمی ثقافت میں تبدیل کرنے کے طور پر بیان کیا۔
-
اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے پر ہندوستانی وزارت خارجہ کا رد عمل:
خطے میں سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنا کے لئے تحمل سے کام لیں: ہندوستان
حوزہ/ ہندوستانی وزارت خارجہ نے آج (اتوار) کو ایران کے جوابی ردعمل کے بعد کشیدگی کو فوری طور پر کم کرنے، تمام فریقوں سے تحمل سے کام لینے ، تشدد سے اجتناب کرنے اور سفارتی مذاکرات کی درخواست کی۔
-
ایران کی انتقامی کاروائی کے ڈر سے آذربائجان میں اسرائیلی سفارت خانے کا انخلاء
حوزہ/ ایران کی انتقامی کاروائی کے ڈر سے صہیونی حکومت نے آذربائجان کے دار الحکومت "باکو" میں موجود اپنے سفارت خانے کو بند کر دیا ہے۔
-
جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر عراق کی تحریک ’ نجباء‘ کا بیان:ہم انتقام لیں گے
حوزہ/ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک’’نجباء‘‘ نے ایک بیان میں شام میں دہشت گرد اسرائیل کے ہاتھوں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل سید رضی موسوی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اس شہید کے خون کا بدلہ لیں گے۔
-
دشمنوں سے بدلہ لے کر رہیں گے: جنرل سلامی
حوزہ/ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ دشمنوں کے معاندانہ اقدامات کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
شہدائے شیراز کے خون کا سخت انتقام لیا جائے گا، امام جمعہ تہران
حوزہ/خطیبِ نماز جمعہ تہران حجۃ الاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری نے حضرت احمد بن موسی (ع) کے حرم مطہر میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خدا کی مدد سے اس واقعے میں ملوث استکبار جہاں سے شہدائے شیراز کے خون کا سخت انتقام لیا جائے گا۔
-
شیراز میں حرم شاہ چراغ پر دہشتگردانہ حملے کے مجرمین کو بخشا نہیں جائے گا: حجۃ الاسلام رئیسی
حوزہ/ ایران کے صدرحجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی نے کہا ہے کہ حرم شاہ چراغ پر حملہ کرنے والوں اور اس کے منصوبہ سازوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر کا انٹرویو:
سلیمانی کا انتقام، ایک اسٹریٹیجی اور ایک ہدف ہے
حوزہ/ شہید الحاج جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی ایسے عالم میں منائی گئي کہ ان کا نام اور ان کی یاد، عالم اسلام میں پہلے سے زیادہ پھیل چکی ہے۔
-
ایرانی کمانڈر انچیف کا دشمنوں کو انتباہ، دشمن غلط فہمیوں کا شکار
حوزہ/فوجی ڈرون جنگی مشقوں کے دوران، میجر جنرل موسوی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انتقام سخت میں ہمارا ایک اسٹریٹجک مقصد امریکیوں کو خطے سے بے دخل کرنا اور ان کا خاتمہ کرنا ہے۔ بڑے پیمانے پر فوجی ڈرون جنگی مشقوں کے انعقاد کا مقصد، دشمنوں کو سوچنے پر مجبور اور غلط فہمیاں دور کرانے کا انتباہ ہے۔
-
ایران خطے میں دشمن کی کارروائیوں کا جواب دینے کے لئے تیار ہے،کمانڈر جنرل حسین سلامی
حوزہ/سخت اقدام کی راہ، صہیونی حکومت کے زوال کی راہ، خطے پر امریکہ کی سیاسی گرفت کو کمزور کرنا، خطے سے امریکہ کا انخلا اور مسلمانوں کو اپنے مستقبل کے تعین کا حق دینا ہے۔
-
عالم اسلام کے مایہ ناز سائنسدان کی شہادت خناس اسرائیل کی نابودی اور ابدی موت کا سبب ہوگی
حوزہ/ ہم اسرائیل کی نابودی کے منتظر ہیں اور انشاءاللہ عنقریب وہ نابود ہوگا۔ قبول کرنا دور کی بات ہے ہاں اگر حکومت نے لچک دکھائی تو پاکستان کے تمام مسلمان تمام شہری جو اسرائیل کو ایک غاصب ریاست سمجھتے ہیں اسطرح روڈوں اور سڑکوں پر آئیں گے کہ یوم القدس کے تظاہرات اسکے سامنے کچھ نہ ہونگے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
حوزہ/ جنرل حسین سلامی نے عراق کے وزیردفاع ” جمعہ عناد سعدون ” سے سپاہ پاسداران کے جنرل ہیڈ کواٹر میں ملاقات میں اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم میدان میں آکر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام ان کے قاتلوں سے لے کر رہیں گے۔