حوزہ/ پاکستان کے شہر فیصل آباد میں سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے جامعۃ المعصومین سدھو پورہ کے 48ویں سالانہ جلسے میں شرکت کی اور خطاب کیا۔