حوزہ / جماعت علماء عراق کے سربراہ نے کہا: عراقیوں نے امریکہ مخالف مظاہروں میں شرکت کر کے وطن دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔