۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
الشيخ خالد الملا
عراقیوں نے دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیا

حوزہ / جماعت علماء عراق کے سربراہ نے کہا: عراقیوں نے امریکہ مخالف مظاہروں میں شرکت کر کے وطن دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جماعت علماء عراق کے سربراہ شیخ خالد الملا نے کہا:عراق میں امریکی افواج کی موجودگی کے خلاف مظاہروں میں عراقیوں نے شرکت کرکے وطن کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا: عراق کی غیور ملت نے ملین مارچ میں شرکت کر  کے وطن سے اپنے عشق اور امریکیوں کو اپنے ملک سے نکال باہر کرنے کے مصمم ارادے کا اظہار کیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .