امریکی افواج کی موجودگی
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی تیاریاں مکمل
حوزہ/ عراقی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے ترجمان نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے لیے بغداد اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کی خبر دی ہے۔
-
ابو باقر الساعدی کی شہادت؛ عراق کی خودمختاری اور سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، حزب اللہ لبنان
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے عراق میں امریکی قابض فوجیوں کے ہاتھوں حاج وسام محمد صابر المعروف ابو باقر الساعدی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غیر ملکی فوجیوں کی عراق میں موجودگی جرائم اور فتہ و فساد کا باعث، بدر پارٹی
حوزہ/ عراقی پارلیمانی جماعت بدر نے بغداد میں حشد الشعبی کے کمانڈروں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکہ اب بھی عراق میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے
حوزہ/ عراق کے سیکورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ امریکی اب بھی ملک میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
شام کو لے کر امریکہ کو چین کی دھمکی
حوزہ/ چین نے شام میں امریکی کی غیر قانونی موجودگی کے سلسلے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
-
عراقی حکومت پر امریکی فوجیوں کے انخلاء کے قانون کو نافذ کرنا ضروری ہے، عراقی پارلیمنٹ رکن
حوزہ/کاطع نجمان نے کہا کہ ریاست متحدہ امریکہ اور عراق کے اسٹریٹجک مذاکرات میں، امریکی افواج کے انخلاء پر مبنی قرارداد پر عملدرآمد کیا جانا چاہئے،اس بات سے قطع نظر کہ امریکہ اس قرارداد کو قبول کرتا ہے یا نہیں۔
-
امریکہ کا عراق سے فوج واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، رہنما الفتح الائنس عراق
حوزہ/ فاضل الفتلاوی نے کہا کہ امریکہ، عراق سے اپنے سفارت کاروں کو کم کرکے اپنی فوجی موجودگی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ایک نئی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ:
بائیڈن کے انتخاب سے،امریکی افواج کے عراق سے انخلاء کے فیصلے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،رعد حسین رکن پارلیمنٹ
حوزہ / رعد حسین نے کہا کہ جو بائیڈن کا انتخاب امریکی فوجوں کے انخلاء سے متعلق عراقی ایوان نمائندگان کی قرارداد کی حیثیت کو تبدیل نہیں کرتا ہے۔
-
عراقی عوام کا امریکی فوجوں کے انخلاء کے لئے مظاہرہ
حوزہ/ بغداد کے بارے میں واشنگٹن کی پالیسیوں کی مذمت اور امریکی فوجیوں کے عراق سے انخلاء کیلئے درجنوں عراقیوں نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے ۔