حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کے دارالحکومت بغداد سمیت مختلف شہروں میں حشد الشعبی کی حمایت اور امریکا کےخلاف سخت مظاہرے کئے گئے ہیں۔
دارالحکومت بغداد سمیت درجنوں شہروں میں ہزاروں افراد امریکا اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے کئے۔
مظاہرین نے امریکا، اسرائیل اور آل سعود کے خلاف نعرے لگائے اور امریکی پرچم نذرآتش کردیا۔
لاکھوں مظاہرین نے عراق سے امریکی افواج کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ عراق کو امریکی فوج کا قبرستان بنایا جائے گا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ عراق ایک آزاد ملک ہے بیرونی دخالت ناقابل برداشت ہے۔

حوزہ/عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت مختلف شہروں میں حشد الشعبی کی حمایت اور امریکا کےخلاف سخت مظاہرے کئے گئے ہیں۔
-
آزادی بیان کے جھوٹے دعویداروں کی جانب سے آزادی بیان پر قدغن
حوزہ/ فیسبوک کی جانب سے آج عراق میں جاری امریکہ مخالف ملین مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی حوزہ نیوز ایجنسی کے آفیشل فیسبوک پیچ کو سات دن کے لئے قانون کی خلاف…
-
کیف: روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
حوزہ/ یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی…
-
عراقی عوام ظالموں سے نجات کے لیے متحد ہوں، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی عراقی میلن مارچ کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام اسلام کی سربلندی اور ظالم اور جابر حکمرانوں سے آزادی…
-
جنرل اسماعیل قاآنی کو نشانہ بنانے کی دھمکی امریکہ کی ریاستی دہشتگردی کی عکاس ہے
حوزہ/پوری دنیا میں امریکہ اپنی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور ایران کے علاوہ اسکے ہر ملک میں فوجی اڈّے بنے ہوئے ہیں جو کہ فوجی اڈّے نہیں بلکہ…
-
اب عراقی سرزمین امریکہ پر تنگ ہو چکی ہے ، حزب اللہ عراق
حوزہ/ عصائب اہل حق عراق کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ عراق میں آج کی ریلیوں کا پیغام یہ ہے کہ اب عراقی سرزمین امریکہ پر تنگ ہو چکی ہے۔
-
اگر امریکہ عراق چھوڑ کے نہیں گیا تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، مقتدی صدر
حوزہ/ عراقی نامور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین مقتدی صدر نے کہا کہ اگر امریکہ عراق چھوڑ کے نہیں گیا تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
عراقیوں نے دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیا، سربراہ جماعت علماء عراق
حوزہ / جماعت علماء عراق کے سربراہ نے کہا: عراقیوں نے امریکہ مخالف مظاہروں میں شرکت کر کے وطن دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
-
سعودی عرب کے اسکولوں میں خطرناک اور غیر انسانی تعلیم دی جاتی ہے،آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی
حوزہ / سعودی عرب کے ہائرسکینڈری نصاب کی کتب میں لکھا ہے کہ جو لوگ قبور کا احترام کرتے ہیں ان کی جانیں اور اموال حلال ہیں۔لیکن اب لوگ جانتے ہیں کہ داعش…
-
عراق کو اب بھی جہاد کفائی کے فتوے کی ضرورت ہے/داعش کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا ہے،ڈپٹی چیف آف اسٹاف حشد الشعبی
حوزہ / حشد الشعبی کے نائب چیف آف اسٹاف ابو علی البصری نے اس بات پر زور دیا کہ داعش ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور عراق کو ابھی بھی جہاد کفائی کے فتوے کی ضرورت…
-
فالح الفیاض کو حشد الشعبی عراق کا سربراہ مقرر کردیا گیا
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے حکم کے مطابق فالح الفیاض کو حشد الشعبی فورسز کے سربراہ کی حیثیت سے مقرر کردیا گیا ہے.
آپ کا تبصرہ