حوزہ/عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت مختلف شہروں میں حشد الشعبی کی حمایت اور امریکا کےخلاف سخت مظاہرے کئے گئے ہیں۔