حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آزادی بیان کے جھوٹے دعویداروں کی جانب سے آزادی بیان پر قدغن
فیسبوک کی جانب سے آج عراق میں جاری امریکہ مخالف ملین مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی حوزہ نیوز ایجنسی کے آفیشل فیسبوک پیچ کو سات دن کے لئے قانون کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ بتاکر بلاک کردیا۔
یاد رہے اس سے پہلے بھی کئی بار حوزہ نیوز ایجنسی کے انسٹاگرام، ٹویٹر اور فیسبوک پیجز آزادی بیان کے جھوٹے دعویداروں کی جانب سے بند کیاچکا ہے۔