حوزہ/ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے حوزہ علمیہ قم کے معروف استاد آیت اللہ سید عباس مدرسی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔