۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۵ شوال ۱۴۴۵
|
May 4, 2024
سردار شہید حاج قاسم سلیمانی
کل اخبار: 2
-
امام جمعہ میناب:
سردار شہید سلیمانی کی عملی زندگی امامت و ولایت کی اطاعت پر مبنی تھی / جہادِ تبیین سب پر لازم و ضروری ہے
حوزہ / حجت الاسلام ابراہیمی نے سردار شہید سلیمانی کی شہادت کی برسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سردار شہید حاج قاسم سلیمانی ہم میں سے ہر ایک پر امامت و ولایت کی اطاعت کے مسئلہ میں حجتِ الہی شمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے امامت و ولایت کی اطاعت کے راستے میں اپنی جان تک قربان کردی۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے نائب سربراہ:
انسان کا عمل جتنا خالص ہوتا ہے خدا اتنی ہی زیادہ اسے بصیرت بھی عطا کرتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام علاء الدین صفی خانی نے قزوین سے حوزہ نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں سردار شہید حاج قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: سردار سلیمانی نے اپنے دیرینہ خواب یعنی شہادت کو تو پایہ تکمیل تک پہنچایا لیکن ان کی شہادت عالم اسلام کے لیے ایک عظیم اور ناقابل تلافی نقصان تھا۔