حوزہ / عراقی حکومت نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہیں دے گی۔