سرسی
-
سرسی؛ اہلبیتِؑ رسولؐ کے شہیدِ اوّل حضرت محسن ابن علیؑ کی یاد میں خمسہ مجالسِ
حوزہ/ مولانا سید قمر عباس قنبر نقوی سرسوی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محسنؑ کی شہادت کوئی معمولی شہادت نہیں ہے بلکہ یہ وہ عظیم شہادت ہے جس کے سبب شہزادئ کونینؑ نے پورے مظالم کا رُخ اپنی طرف کرکے وفات پیغمبرؐ کے بعد تنہا ولایت و امامت کا تحفظ کیا ہے۔
-
سرسی میں علامہ سبطین سرسوی کی یاد میں محفل مسالمہ کا انعقاد:
علامہ سبطین سرسوی کی لکھی ہوئی کتابیں تمام عالم اسلام کو اپنے چشمہ فیض سے سیراب کر رہی ہیں، مولانا سید فراز واسطی
حوزہ/ خطبہ صدارت سے سامعین کو محظوظ کرتے ہوے مولانا سید فراز واسطی صاحب نے علامہ کی کتب ، البرھان ، کشف الااسرار ، خلافت الاہیہ ، پر روشنی ڈالتے ہوے بیان کیا کہ اھل سرسی کے لیے یہ بات قابل فخر ہے کے سرسی کے عالم دین کی لکھی ہوئی کتابیں تمام عالم اسلام کو اپنے چشمہ فیض سے سیراب کر رہی ہیں۔
-
علامہ سید نظائر حسین نقوی سرسوی
حوزہ/ مرحوم عالم دین نے یوں تو پوری ذندگی ملک کے مختلف مقامات پر جُدا جُدا عنوانات سے تبلیغ دین کی لیکن انھوں احکامات شریعہ اور نشریاتِ پیغامِ حضرتِ سیدالشہداؑ کا مرکز ضلع علی گڈھ، ضلع مُراداباد ، ضلع آکرہ اور ضلع اٹاوا کو بنایا ۔