۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۸ شوال ۱۴۴۵ | May 7, 2024

سرکار رسالتؐ

کل اخبار: 1
  • سرکار رسالتؐ کا زندہ کردار امام جعفر صادق (ع)

    سرکار رسالتؐ کا زندہ کردار امام جعفر صادق (ع)

    حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام کی حیات طیبہ کا ہر پہلو ایک عظیم اور فکری اور عقیدتی انقلاب کی ایک مقدس تاریخ ہےآپؑ اپنے زمانے کے سب سے بڑے فقیہ، مدبر و فکر،دلسوز رہنما و رہبر اور دنیا کے کامل ترین انسان ہیں۔ آپؑ سے محبت کا تقاضا یہی ہے کہ دین بیزاری ،فکری اور عقیدتی گمراہی کے اس دور میں آپؑ کی تعلیمات کو عام کیا جائے اور آپؑ کی پیروی کرتے ہوئے اپنی تمام زندگی کو آپؑ کی  سیرت کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کی جائے۔