سری لنکا
-
سری لنکا میں سید حسن نصراللہ کی یاد میں تقریب+تصاویر
حوزہ/ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں 7 اکتوبر، حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصراللہ اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایک یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس تقریب کا مقصد اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنا اور مزاحمت کے جذبے کو اجاگر کرنا تھا۔
-
ایرانی صدر کا کولمبو کی جامع مسجد میں خطاب:
آج خطے کے جوانوں میں استکباری قوتوں کے مقابلے میں مقاومت مقبول ہورہی ہے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے کولمبو کی جامع مسجد میں نمازیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج خطے کے جوانوں میں استکباری قوتوں کے مقابلے میں مقاومت مقبول ہورہی ہے۔
-
اسلام آباد میں تمام مسالک کے علماء و مشائخ کے وفد کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات:
سری لنکا پاکستان کا ایک اچھا دوست ہے اور یہ دوستی ایسے واقعات سے کمزور نہیں ہوگی، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر: ہم پوری پاکستان کا پیغام لے کر آئے ہیں کہ یہ شدت پسندی اسلام اور پاکستان کے ساتھ بہت بڑی دشمنی اور بدنامی کا سبب ہے ہم سب کو مل کر اس انتہا پسندی اور جہالت کا مقابلہ کرنا ہے۔
-
سری لنکا کی کابینہ نے برقعے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی
حوزہ/ سری لنکا کی حکومت قومی سلامتی کو برقعے پر پابندی عائد کرنے کی بنیاد قرار دے رہی ہے اور کابینہ نے مسلم خواتین کے حجاب سمیت برقعے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔
-
فرانس اور نیوزی لینڈ کی دوڑ میں شامل ہونے جارہا ہے سری لنکا، حجاب اور ایک ہزار سے زائد مدرسوں پر پابندی کی تیاری
حوزہ/سری لنکا میں مسلمانوں کو اقلیت میں ہونے کی وجہ سے ایک اور پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہاں کے حکومتی وزیر نے کہا ہے کہ برقع پہننے پر پابندی ہوگی اور ہزار سے زائد اسلامی اسکولز کو بند کردیا جائے گا۔
-
سری لنکا: کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم
حوزہ/وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے شدید عوامی احتجاج کے بعد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی میتوں کو تدفین کی اجازت دے دی ہے۔