سزائے موت
-
ابوبکر البغدادی کی بیوی کو پھانسی کی سزا
حوزہ/ عراق کی ایک عدالت نے ابوبکر البغدادی کی بیوی کو داعش کے دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرنے اور ایزدی خواتین کو گھر میں نظر بند رکھنے کے جرم میں پھانسی کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
-
سعودی عرب میں مزید 3 شیعہ جوانوں کو سزائے موت
حوزه/ سعودی عرب میں مزید 3 شیعہ جوانوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
سعودی عرب میں کوئی بھی محفوظ نہیں، سزائے موت سنانے والے ججوں پر بھی لٹکی تلوار
حوزہ/ ، انسانی حقوق کی تنظیم ڈان نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی شہریوں کی سزائے موت کے معاملے میں ان کے حکم کے مطابق پر عمل کرنے والے 10 ججوں کے خلاف ہی مقدمہ چلانے اور انہیں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافہ
حوزہ/ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دور میں سعودی عرب میں سزائے موت تقریباً ہر سال دوگنی ہو گئی ہے اور بن سلمان کے دور میں سزائے موت پر عمل درآمد کی اوسط تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور مبلغ کو سزائے موت
حوزہ/ ایک انگریزی اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی عرب کی عدالت نے ملک کے مشہور مفکر ’عواد القرنی‘ کو ان کے ٹوئٹر، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام اکاؤنٹس ہیک کرکے اخوان المسلمین کی حمایت کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔
-
ایران کے فسادات میں کس کو سزا ہوئی اور کس کو معاف کر دیا گیا؟
حوزہ/ ایران کے حالیہ فسادات کے کچھ ملزمان کے ساتھ اسلامی رحم و کرم کا سلوک کیا گیا، جبکہ دیگر جنہوں نے زیادہ سنگین جرائم کا ارتکاب کیا انہیں سخت عدالتی حکم کا سامنا کرنا پڑا۔
-
سعودی حکومت کی جانب سے 13 سالہ بچے کی سزائے موت ظلم و بربریت کی بدترین مثال ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا کہ حقوق انسانی کے عالمی ادارے سعودی عرب میں حقوق انسانی کی پامالیوں اور عوام پر جاری مظالم پر آواز بلند کریں۔ سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کے خلاف پھانسی اور قید و بند کی سزاؤں میں اضافہ تشویشناک ہے ۔
-
سعودی عرب میں 13 سالہ بچے کو پھانسی کی سزا، دنیا بھر سے تنقید
حوزہ/ سعودی حکومت نے عبداللہ الحویطی نامی 13 سالہ نوجوان کو پھانسی کی سزا سنادی، سعودی عرب کے شہر طائف میں سعودی حکومت کی عدالت کے جاری کردہ اس فیصلے پر پوری دنیا میں سخت تنقید کی گئی ہے۔
-
سعودی عرب نے 15 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت سنا دی جن میں کچھ نابالغ بھی شامل ہیں
حوزہ/ یورپ میں قائم سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے بتایا کہ سعودی حکام نے 15 سیاسی قیدیوں کو موت کی سزا سنائی ہے جن میں سے بعض نابالغ بھی شامل ہیں۔
-
حرم مطہر رضوی (ع) میں دو طلبہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی
حوزہ / عدلیہ کے ترجمان نے کہا: امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں پیش آنے والے وقوعہ میں دو طالب علموں کے قاتل کو موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
سعودی عرب کا کٹرپن چہرہ سامنے آگیا،سزائے موت میں 148 فیصد اضافہ
حوزہ/ انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال سعودی عرب میں سزائے موت کے معاملے میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور عالمی برادری کو حکومت سعودی سے جواب طلب کرنا چاہئے۔
-
خیبر پختونخوا اسمبلی؛ اہلبیت (ع) و صحابہ کرام کی توہین پر سزائے موت سمیت متعدد قراردادیں منظور
خیبر پختونخوا اسمبلی میں صحابہ کرام اوراہل بیت علیہم السلام کی توہین روکنے اور شان صحابہ و اہل بیت میں گستاخی پر سزا موت یا عمر قید کی سزادینے سمیت متعدد قراردادوں کی منظوری دیدی ہے۔
-
جنسی جرائم پرطویل قید اور مرد کو ناکارہ بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس پاکستان نے خطبہ جمعہ کے بیان میں کہا کہ بدکاری کرنے والے مرد ، عورت کو عام اجتماع میں سو، سو کوڑے مارنے کا حکم ہے، مجوزہ آرڈیننس کی سزائیں مغرب کی خوشنودی اورانہیں معبود ماننے کے مترادف ہے۔
-
کشمور سانحہ ملک کے اندر جاری ان المناک سانحات کا تسلسل، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ سانحہ کشمور ظلم اور بربریت کی المناک داستان ہے اس سانحے کے پیش نظر حکومت اور قانون ساز اداروں کو ملک کے اندر موثر قانون سازی کے ساتھ ساتھ ان عوامل کا بھی بغور جائزہ لینا ہوگا جو اس طرح کے المناک اور شرمناک سانحات کا سبب بنتے ہیں۔
-
جنسی زیادتیوں کو روکنے کا واحد حل سزائے موت، امیر جماعت اسلامی پاکستان
حوزه/ اپنے ایک ٹوئٹ میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہم نے ایسے مجرموں کیلئے زینب الرٹ بل میں سزائے موت تجویز کی تھی لیکن اسکی مخالفت کی گئی، حالانکہ سزائے موت ہی اس جرم کو روکنے کا واحد حل ہے۔