سعودی
-
"آئرن بیم" ہتھیاروں پر اسرائیلی اور سعودی حکام کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف
حوزہ/ اسرائیلی ٹیلی ویژن کے چینل 12 نے انکشاف کیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی خوشنودی کے لئے اسرائیلی حکام سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی فراق میں ہیں۔
-
یمنی وزیر صحت:
یمن میں سعودی جارحیت کے سبب سال میں آٹھ ہزار حاملہ خواتین اور ایک لاکھ نو زائد بچے ہلاک ہوجاتے ہیں
حوزہ/ یمنی وزیر صحت طٰہٰ متوکل نے امراض نسواں سے متعلق منعقدہ میڈیکل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یمن میں حمل اور زچگی کے دباؤ اور سعودی اتحاد کے ظالمانہ محاصروں کے نتیجے میں سالانہ آٹھ ہزار حاملہ خواتین لقمۂ اجل بن جاتے ہیں۔
-
امام جمعہ کینبرا:
سعودی اور اسرائیلی دونوں کا ایک ہی ایجنڈا ہے خطے میں امن امان کو تباہ کرنا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ جہاں پر بھی انسانیت کا قتل عام ہو رہا ہے ہم اسکی مذمت کرتے ہیں اور ساتھ ہی یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ مظلوم فلسطینی اور کشمیر، یمن عراق، شام پر مظالم روکنے کے لیے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اپنا کردار نبھائیں۔
-
اخوان المسلمین ایک دہشتگرد تنظیم ہے، علماۓ سعودی عرب
حوزہ/ سعودی دربار سے وابستہ سینئر علما کی تنظیم نے "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔
-
قطر نے بھی عرب لیگ کی صدارت قبول کرنے سے انکار کر دیا
حوزہ/ فلسطین کی جانب سے عرب لیگ کی صدارت قبول کرنے سے انکار کے بعد قطر نے بھی عرب لیگ کے 154 ویں وزارتی کونسل کی صدارت قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکہ نے اپنے نوکر ملک سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا حکم دیدیا ہے
حوزہ/امریکہ کا سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کا حکم،متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کے بعد امریکہ نے اپنے قریبی اتحادی اور نوکر ملک سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
-
انسانی حقوق پامال کرنے والا سعودی، اسلامو فوبیا و نسل پرستی سے مقابلہ کا خواہشمند
حوزہ/سعودی جو سالوں سے وسیع پیمانے پر یمن میں قتل عام سے بچوں اور خواتین کے حقوق کو پامال کررہا ہے اسلامو فوبیا اور نسل پرستی سے مقابلہ کا طلبگار بن چکا ہے۔
-
مدیر ماہنامہ جعفری آبزرور ممبئی نے سعودی نیوز پیپر "الشرق الاوسط" کی جانب سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی توھین پر سخت رد عمل پیش کیا
حوزہ/دین مبین اسلام میں مختلف مسلک و مکتب فکر ہونے کے باوجود سب کے یہاں علماء کے احترام کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے اور کسی بھی مکتب و مسلک کے عالم کی توہین دین اسلام کی توہین شمار ہوتی ہے ۔
-
سعودی عرب کی طرف سے حج منسوخ کرنے کا امکان
حوزہ / سعودی عرب نے کورونا وائرس کے ہمہ گیر پھیلاؤ اور ملک میں اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد 100،000 سے زیادہ ہونے کی وجہ سے پہلی بار حج منسوخ کرنے کا ارادہ کیا ہے۔