سعودی اتحاد
-
یمن پر سعودی عرب کا حملہ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی
حوزہ/ یمنی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فوجی اتحاد کے توپ خانے سے یمن پر گولہ باری کے نتیجے میں کم از کم 3 شہری جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔
-
انصار اللہ یمن کے ’’فادر آف میزائل‘‘ شہید احمد الحمزی کی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ شہید احمد علی الحمزی، انصار اللہ یمن کے پہلے بہادر میزائل فائر کرنے اور ڈرون طیاروں کے سربراہ تھے۔
-
یمن 8 سالوں میں تباہ ہو گیا، حکومت نے تباہی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
حوزہ/ یمن کے خلاف 8 سالہ طویل جنگ سے صنعتی اور تجارتی شعبوں کو 167 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
-
یمن میں آل سعود کے حملوں کے شکار بچوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ ظالم سعودی- اماراتی اتحاد کہ جس نے آٹھ سال قبل امریکہ کی حمایت سے یمنی عوام کے خلاف ہمہ گیر جنگ شروع کی تھی، بچوں کے قتل عام کے سلسلے میں ایک بہت ہی تاریک یادگاریں چھوڑ دی ہیں۔
-
یمن کی سیکورٹی فورسز نے سعودی اتحاد کو سنگین شکست دی، عبدالملک الحوثی
حوزہ/ افواج کی ایک شاندار پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے یمن کے عوامی رہنما نے کہا کہ سعودی اتحاد نے اس جارحیت میں تکفیری عناصر اور دیگر دہشت گردوں کا سہارا بھی لیا اور دہشت گردانہ دھماکوں کے ذریعے اپنے ناکام عزائم پورے کرنے کی سرتوڑ کوشش کی۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں ۲۵ ہزار سے زائد مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
حوزہ/ یمن میں دو اپریل سے اب تک سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی پچیس ہزار سے زیادہ مرتبہ خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن کے بچوں کے خلاف سعودی اتحاد کے منظم جرائم
حوزہ/ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے گزشتہ ماہ اس بات پر زور دیا تھا کہ یمن کا انسانی بحران دنیا میں اپنی نوعیت کا بدترین بحران ہے، اور اس بیماری نے بہت سے لوگوں کو ہلاک کیا ہے اور تقریباً 700,000 ہیضے سے متاثر ہوئے ہیں، جن میں 25 فیصد پانچ سال سے کم عمر کے بچے بھی شامل ہیں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی مسلسل فضائی جارحیت،عالمی برادری کا دوہرا معیار افسوس ناک، سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے یمن کے بے بس عوام پر سعودی اتحاد کی 8 سال سے جاری فضائی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے یمن کے بحران سے متعلق عالمی برادری کے دہرے معیار کو انسانیت سوز قرار دیا۔
-
سعودی عرب کو بڑا دھچکا، سعودی اتحاد کے 1500 فوجی انصاراللہ میں شامل ہوگئے
حوزہ/ یمن کی قومی نجات حکومت کے نائب وزیر خارجہ حسین العزی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر یہ خبر دی ہے کہ سعودی اتحاد سے وابستہ 1500کے قریب قبائلی رہنما اور جنگجو اسلامی مزاحمتی گروہ انصاراللہ میں شامل ہو گئے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن کا سعودی اتحاد کو انتباہ؛ان جگہوں پر میزائل ماریں گے کہ سوچ بھی نہیں سکتے
حوزہ/ یمنی قومی نجات حکومت کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ممبر نے دھمکی دی ہے کہ اگرسعودی اتحاد یمن پر اپنے حملے اور محاصرے جاری رکھےگا تو وہ ان کے ٹھکانوں پر حملے اور تیز کردیں گے۔
-
عالمی سطح پر انصار اللہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان
حوزہ/ یمن کی عوامی تنظیم انصار اللہ پر امریکی پابندی کے خلاف 17 ممالک کے لوگ کل سڑکوں پر نکلیں گے تاکہ یمنیوں اور اس تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جاسکے جس نے برسوں سےجاری سعودی اتحاد کا مقابلہ کیا ہے۔