۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
سعودی حکام
کل اخبار: 3
-
جنت البقیع کو مسمار کرنے کا اقدام آل سعود کی جانب سے امت مسلمہ کے دل پر کاری ضرب ہے، برادر حسن علی سجادی
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر:آل سعود نے ہمیشہ صیہونیت اور تکفیریت کا ساتھ اور فوقیت دی ہے جو اسلام کو کمزور کرنے کے خواہاں ہیں۔ سب کو یاد ہے کہ جنت البقیع کو تباہ کرنے کے بعد وہابی حضرت روضہ مبارک رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھی گرانے کیلئے بڑھے لیکن پوری اسلامی دنیا میں ان کے خلاف غم و غصے کی لہر ان کے ناپاک منصوبے کو عملی جامہ نہ پہنا سکی۔
-
سعودی حکام نے 40 بے گناہ شیعہ مسلمانوں سمیت 81 قیدیوں کے سر قلم کردئیے
حوزہ/ ان کا جرم حکومت مخالف مظاہروں میں حصہ لینا اور آل سعود کے جرائم کے لیے آواز اٹھانا تھا ان شہیدوں میں سے ایک عبداللہ الزہر تھا جو صرف 13 سال کا تھا۔
-
سعودی حکام کی جانب سے رواں سال کے حج کیلئے احتیاطی تدابیر اور شرائط کا اعلان
حوزہ/ سعودی حکام نے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظر رواں سال میں آنے والے حج کے لیے احتیاطی تدابیر اور شرائط کا اعلان کر دیا ہے۔