سعودی حکومت
-
البقیع انٹرنیشنل کانفرنس:
مختلف مسالک کے علماء مل کر بقیع کا حل نکالیں، آیت اللہ سید حمید الحسن
حوزہ/ مولانا عبیداللہ خان اعظمی: سعودی حکومت کے ذریعے مزارات مقدسہ کا انہدام ناقابلِ برداشت
-
مکہ مکرمہ میں دعائے فرج پڑھنے کے جرم میں بحرینی عالم دین گرفتار
حوزہ/ سعودی حکومت نے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جمیل الباقری کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ مناسک حج ادا کر رہے تھے۔
-
سعودی حکومت جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کی اجازت دے، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے بیان جاری کرتے ہوئے تکفیری سعودی حکومت کے غیر اسلامی اقدامامت کی سخت مخالفت کرتے ہوے جنت البقیع میں مقدس مزارات کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا۔
-
مدینہ طیبہ میں دس سنیما گھر کھولنے پر سعودی حکومت کے خلاف رضا اکیڈمی کا سخت احتجاج:
حرمین شریفین کے تقدس کو ہر گز پامال نہیں ہونے دیا جائے گا، علماء اہلسنت ممبئی
علماء اہلسنت نے کہا کہ 'مدینہ طیبہ اور مکہ معظمہ عالم اسلام کیلئے محترم اور مقدس مقامات ہیں، جس طرح منہیات شرعیہ کا کھلے عام سعودی حکومت یہودو نصاریٰ کے اشارے پر ارتکاب کرتی جا رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔
-
سعودی حکومت نے کرونا ویکسین لگوانے والے غیر ملکی زائرین کو نو اگست سے چند شرائط کے عمرہ کی دی اجازت
حوزہ/ سعودی حکومت نے کچھ شرائط کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی جازت دے دی ہے۔ حج وعمرہ نیشنل کمیٹی کے رکن ھانی علی العمیری نے بتایا ہے کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے معتمرین کے لئے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
حج 2021: عازمین کے لیے کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ لازمی، سعودی حکومت کی وزارتِ صحت کا اعلان
حوزہ/ سعودی حکومت میں وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے عازمین حج کو حج 2021 کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے سے قبل کورونا کا ٹیکہ لگانا لازمی ہوگا۔
-
ایک ٹویٹ کی وجہ سے میرے والد 5 سال سے جیل میں ہیں، سعودی مبلغ کے بیٹے
حوزہ/ سعودی عرب کے ایک ممتاز عالم دین کے بیٹے کا کہنا ہے کہ 2017 میں میرے والد نے قطر کے بحران کو حل کرنے کے سلسلہ میں ایک ٹویٹ کیا جس کی سزا وہ اب تک بھگت رہے ہیں۔
-
امام جمعہ نیویارک:
شیعیان علی (ع) کے خلاف بین الاقوامی سطح پر ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، حجت الاسلام سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یونائیٹڈ نیشن اور انٹر نیشنل کورٹ آف جسٹس از خود نائیجیریا، سعودی عرب، پاکستان، عرب امارات اور بحرین میں شیعہ جینسائیڈ ، جبری اغوا اور گرفتاریوں کا نوٹس لے۔
-
امریکی عدالتوں میں بن سلمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہیں ہو سکتی، بن سلمان کے امریکی وکیل
حوزہ/ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وکیل نے سعد الجبری کے کیس کی سماعت کرنے والی امریکی عدالت سے اپنے مؤکل کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کو کہا ہے کیونکہ سعودی ولی عہد امریکی عدالتوں میں استثنیٰ حاصل ہے۔
-
سعودیوں کی اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کوئی حیران کن بات نہیں، یہ لوگ امت مسلمہ کے خائن ہیں، علامہ عابد الحسینی
حوزہ/ بزرگ عالم دین کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حکمران یہ یاد رکھیں کہ اگر انہوں نے اس حوالے سے ذرا بھر بھی نرمی یا بزدلی دکھائی تو عوام انہیں نہیں چھوڑیں گے۔ قبلہ اول کے ساتھ ہمارا مذہبی و روحانی رشتہ ہے۔