حوزہ/امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکہ مملکت کے امن کے دفاع کا پابند رہے گا اور سعودی عرب کے ساتھ امریکی تعلقات بہت اہم ہیں۔ ہمارے مشترکہ مفادات بڑے ہیں۔
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ امریکی نئے صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ ہم سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو نہیں چھوڑیں…