سفارتی تعلقات (9)
-
جہانکولمبیا نے غاصب اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیا؛ حماس کا خیر مقدم
حوزہ/ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کے عوام کے قتل عام کی وجہ سے غاصب اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے کولمبیائی صدر کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
جہانسعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے جاری مذاکرات تعطل کا شکار
حوزہ/ سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے جاری بات چیت کو معطل کر دیا ہے۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
پاکستانتمام اسلامی ممالک احتجاج کے طور پر سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کریں
حوزہ / پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاکستانایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت اور امت مسلمہ کے لئے خوش آئند اقدام ہے
حوزہ / شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا: ایران اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کے خاتمے پر خطےپر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔ اسلام دشمن طاقتوں کی امت کو تقسیم کرنے کی سازش کو آپس کے…
-
علامہ اشفاق وحیدی:
جہانایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات سے خطے میں خوشحالی اور امن و امان میں مدد ملے گی
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات سے دونوں ممالک کی عوام میں اچھے تعلقات میں مزید اضافہ ہو گا۔
-
لبنانی شیعہ عالم دین مفتی جعفری:
جہانسعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدہ عرب اسلامی ممالک کی سب سے بڑی ضرورت ہے
حوزه/ لبنان کے شیعہ عالم دین شیخ احمد قبلان مفتی جعفری نے کہا کہ ہم دل کی گہرائیوں سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والے اس معاہدے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جس کا ہمیں طویل مدت سے انتظار…
-
سید عمار حکیم:
جہانایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدہ سے خطے کے استحکام میں مدد ملے گی
حوزہ / سید عمار حکیم نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی سمیت ہونے والے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
جہانمتحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر، سفارتی امور کی انجام دہی کیلئے اسرائیل روانہ
حوزہ/ اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر "محمد محمود آل خاجہ" کی بین گوریون ایئرپورٹ پر آمد کی اطلاع دی ہے۔