سفر عشق
-
خدام حرم حضرت معصومہ (س) کی شام میں جنگ زدہ لبنانیوں سے ملاقات اور متبرک پرچم کی زیارت
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے چند خدام نے شام کے دمشق، طرطوس اور حمص نامی شیروں میں لبنان کے جنگ زدہ افراد کے کیمپوں کا دورہ کیا اور تبرکات فاطمیہ تقسیم کئے، جس سے ان مقامات پر حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کی روحانی فضاء کا احساس ہوا۔
-
احکام شرعی:
سفر معصیت سے کیا مراد ہے اور اسکا کیا حکم ہے؟
حوزه|سفر معصیت سے مراد کوئی بھی ایسا سفر کہ جس سفر کے ذریعے انسان کوئی حرام کام کرنے کا قصد رکھتا ہو، جیسے کسی کو اذیت دینے کے لئے جا رہا ہو نہ یہ کہ سفر میں اتفاقا کسی کو اذیت دے۔۔
-
اگلے ہفتے سے تہران سے کربلا جانے والی ٹرینوں کا دوبارہ آغاز
حوزہ/ ایران ریلوے کے سی ای او نے آنے والے ہفتوں میں تہران سے کربلا جانے والی مشترکہ ٹرین کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔
-
امام جمعہ ملبورن حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی کی طلاب جامعہ امام امیر المومنین (ع) سے ملاقات
حوزہ/ امام جمعہ ملبورن حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابو القاسم رضوی کی قم المقدسہ آمد پر ابنائے جامعۃ الامام امیر المومنین علیہ السلام (نجفی ہاؤس) کے ساتھ ایک تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں مولانا نے حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے تبلیغ کی ضرورت اور طریقوں پر گفتگو کیا۔
-
اربعین مارچ یہ عشق کا جنون یے اسکی دنیا میں کوئی نظیر نہیں مل سکتی، ایم ایل اے امین پٹیل
حوزہ/ ممبادیوی حلقے سے کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی نے کہا کہ یہ انسانوں کا سیلاب بہہ رہا ہے یہ عشق کا جنون یے اسکی دنیا میں کوئی اور نظیر و مثال نہیں مل سکتی ہے میں نے کبھی اس طرح کا منظر کبھی دیکھا ہی نہیں تھا۔
-
حج... سفر بہ وادی عشق
حوزہ/ حج خداوند عالم کا حکم،حضرت آدم کی دیرینہ سنت اور اللہ کے خلیل ابراہیم کا طریقہ ہے۔حج انسان اور رحمان و رحیم خدا کے درمیان موجود وعدہ کے وفا کرنے کا مقام اور راہ ابراہیمی پر چلنے والوں کے لئے اتحاد کا مرکز ہے۔
-
دل میں جتنی معرفت ہو اتنا ہی اس کا اظہار ہونا چاہئے: حجۃ الاسلام عقیل الغروی
حوزہ / تمہارے دل میں جتنی معرفت ہو اتنا ہی اظہار کرو ، جس سے جتنی محبت ہو اتنا ہی اظہار کریں ، تعریف اتنی ہی کریں جتنی کہ حقیقت ہے ورنہ جھوٹ ہو گا۔
-
عراقی حکومت زائرین اربعین حسینی کے داخلے کو روکنے کی ذمہ دار ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ عراقی حکومت زائرین اربعین حسینی کی بڑی تعداد کو عراق میں داخلے سےروکنے کی ذمہ دار ہے۔