۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024

سفیر حسینی مسلم بن عقیل ہی کیوں

کل اخبار: 2
  • سفیر حسینی مسلم بن عقیل (ع) ہی کیوں؟

    سفیر حسینی مسلم بن عقیل (ع) ہی کیوں؟

    حوزہ/ عصمت کی نیابت کا عظیم شرف پانے والا سفیر حسینی کے لقب سے ملقب سرکار سید الشہداء کا معتبر ترین بھائی بھی اور معتمد و موثق انسان جس کا نام‌ نامی اسم گرامی ہے حضرت مسلم بن عقیل علیہ السّلام شجاعت کو جس پر ناز ہے حکمت جس کی ہمراز ہے جرأت و شہامت جس کی آواز ہے جو گرجتا ہوا شیر نیستان حیدر ہےجو عفتوں کا اعتبار اور عصمتوں کا نگہبان ہے۔

  • ہائے سفیر حسین غریب و بیکس و تنہا حضرت مسلم ابن عقیلؑ

    ہائے سفیر حسین غریب و بیکس و تنہا حضرت مسلم ابن عقیلؑ

    حوزہ/ حضرت مسلم علیہ السلام، حضرت علی کے بھائی حضرت عقیل ابن ابوطالب کے بیٹے تھے یعنی امام حسین علیہ السلام کے چچا زاد بھائی تھے۔ ان کا لقب سفیر حسین علیہ السلام اور کوفہ کا مسافر تھا۔