۲ خرداد ۱۴۰۳ |۱۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 22, 2024

سفینہ نوح

کل اخبار: 1
  • اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جو اس پر سوار ہوگا وہی نجات پائے گا،

    اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جو اس پر سوار ہوگا وہی نجات پائے گا،

    حوزہ/ حضرت امام رضا علیہ السلام کو حضرت امام جعفر صادق (ع) کے بعد  اپنے علم وفضل کے اظہارکے زیادہ مواقع ملے،  کیوںکہ جب تک آپ ، مامون عباسی کے پاس دارالحکومت مرومیں تشریف فرمارہے، بڑے بڑے علماء وفضلاء علوم مختلفہ میں آپ کی استعداداور فضیلت کے معترف تھے اورصرف اسلامی علماء ہی نہیں ، بلکہ علماء یہودی ونصاری سے بھی آپ کامقابلہ کرایاگیا اور آپ کوان تمام مناظروں ومباحثوں میں برتری حاصل رہی۔