سلام فرماندہ
-
جامعہ روحانیت استور کراچی کے زیر انتظام صاحب العصر اکیڈمی کے سالانہ نتائج کا اعلان +تصاویر
حوزہ/ صاحب العصر اکیڈمی کے حفاظ و حافظات نے حفظ قرآن کی مختلف مہارتوں کا مظاہرہ کرکے سامعین کے دلوں کو گرمایا۔ طلباء و طالبات نے اجتماعی آسمائے حسنیٰ اور معروف کلام سلام فرماندہ پیش کیا۔
-
سکھر میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے 7 روزہ تربیتی سمر کیمپ کا انعقاد
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع سکھر کی جانب سے 7 روزہ اسلام شناسی تربيتی سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
دعا کمیٹی کراچی کی جانب سے ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل اور محفل میلاد؛
"سلام فرماندہ" پر پابندی کی کوشش مذہبی منافرت کو ہوا دینے کی سازش ہے، مقررین
حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت بسلسلہ ولادت باسعادت حضرت امام علی رضا علیہ السّلام و بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا محفل شاہ خراسان روڈ پر ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل اور محفل میلاد اور دسترخوان امام رضا علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔
-
حوزۂ علمیه جامعۃ النجف سکردو کے زیر اہتمام "مہدویت اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے ایک علمی نشست کا انعقاد:
مہدویت کا نظریہ ایک آفاقی، انسانی اور تمام آسمانی ادیان کا مشترکہ نظریہ ہے، علامہ سجاد مفتی
حوزه/ حوزۂ علمیه جامعۃ النجف سکردو کے زیر اہتمام "مہدویت اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے ایک منفرد علمی مذاکرے کا انعقاد ہوا جس سے جامعۃ النجف کے استاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہدویت کا نظریہ ایک آفاقی، انسانی اور تمام آسمانی ادیان کا مشترکہ نظریہ ہے۔
-
سر زمین شہداء کلایہ ضلع اورکزئی میں ترانہ سلام فرماندہ کی گونج
حوزہ/ مدرسہ اہلبیت انوار المدارس کلایہ ضلع اورکزئی میں کثیر تعداد میں طلباء و جوانوں کا اپنے آقا و مولا امام زمانہ عج سے تجدید عہد کیلئے سلام فرماندہ ترانہ پیش کیا گیا۔
-
لندن میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کی صداؤں سے برطانوی حکومت خوفزدہ
حوزہ/ میڈیا ذرائع نے اعلان کیا کہ برطانوی وزارت لندن تعلیم (لندن)، اسلامی جمہوریہ ایران کے اسکول میں ایرانی طلباء کی جانب سے ترانہ "سلام فرماندہ" پڑھنے والی ویڈیو کی تحقیقات کر رہی ہے۔
-
ویڈیو/ سلام فرماندہ ترانے کا پارٹ۲ ریلیز
حوزہ/ یہ نیا ترانہ محمد ابوذر روحی اور ان کے ہمراہ دیگر سرود گروہوں کی آواز میں تقریباً دس ہزار بچوں اور نوجوانون کے ہمراہ مسجد مقدس جمکران میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
"سلام فرماندہ" کاملاً مذہبی ترانہ ہے؛ آیت اللہ غریفی
حوزہ/ دین آیت اللہ سید عبداللہ غریفی نے حسینیہ "المارخ" میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ "سلام یا مہدی" (ترجمہ سلام فرماندہ) مکمل طور پر ایک مذہبی ترانہ ہے اور یہ لوگوں کا حق ہے کہ وہ اپنے عقائد کا اظہار کریں۔
-
"غدیر سے ظہور تک" کا موضوع مظلوم انسانیت کے لئے ایک تابناک مستقبل کی نوید ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نےمسلمانوں کی زبوں حالی کی وجہ ولایتِ علیؑ سے محرومی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس محرومی کانتیجہ آج کی دنیامیں ہونے والا ظلم و ستم ،ڈیڑھ ارب سے زیادہ تعداد میں ہونے کے باوجود مسلمانوں کی مجموعی ذلت و خواری،پستی اور یہود و نصاری کے سامنے سرجھکانا ہے۔
-
ہندوستان سے اردو زبان میں سلام فرماندہ کا اجرا+ویڈیو
حوزہ/عصمت ٹی وی کے ذریعہ تیار کیا گیا یہ پروگرام آپ ان کے یوٹیوب چینل پر مزید بہتر کوالٹی میں ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔
-
معروف ترانہ "سلام فرماندہ" بلتی زبان میں"سلام یا مہدیؑ" کے عنوان سے ریلیز
حوزہ/ معروف انقلابی ترانہ سلام فرماندہ "بلتی زبان میں" سلام یا مہدیؑ کے عنوان سے بلتستان کے معروف منقبت خوان شاعر حجۃ الاسلام نادم شگری اور حافظ محمد تقی ذاکر کی آواز میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے ریلیز کیا گیاہے.
-
مشہور فارسی ترانہ سلام فرماندہ میں مذکور علی ابن مہزیار کون؟
حوزہ/ علی ابن مہزیار تیسری صدی ہجری کے بڑے مشہور فقیہ محدث اور عالم تھے اور آئمہ علیہم السلام کے نزدیک بلند مقام اور جلیل القدر منزلت کے حامل ہیں۔
-
سلام فرماندہ، امام مہدی (عج) سے تجدید عہد کیلئے کراچی میں بچوں کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے انچولی سوسائٹی میں آئی ایس او کراچی ڈویژن، عزم فاؤنڈیشن اور مکتب امام زمانہ (عج) کی جانب سے بچوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں بچے اپنے والدین کے ہمراہ اس ترانے کو پڑھنے آئے۔
-
تصاویر/ کشمیر میں تنظیم المکاتب کی جانب سے ایک روزہ دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/کشمیر میں ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام امام بارگاہ شیعیان پونچھ میں ایک روزہ دینی تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
سلام فرماندہ کے بعض اہم پیغامات
حوزہ/ہمیں اپنے سماج میں ایسے ثقافتی امور کو انجام دینے کی ضرورت ہے جس کے ذریعہ معاشرہ کے تمام افراد خصوصاً نئی نسل کے دلوں میں امام زمانہ(عج) کی یاد زیادہ سے زیادہ زندہ رہ سکے۔
-
"سلام فرماندہ"؛ ظہور کی جانب ایک قدم
حوزہ/ سلام فرماندہ،سلام فرماندہ کی دلنشین صداوں نے دلوں کو حجت خدا کی جانب کچھ اسطرح راغب کردیا ہے کہ عقلیں سمجھنے سے اور زبانیں بیان کرنے سے قاصر ہیں۔ بہت سے لوگ شاید یہ سمجھ رہے ہوں کہ ایک عام سادہ ترانہ ہے اور بس۔
-
"سلام فرماندہ" اب اسے اُردو زبان میں سماعت فرمائیں
حوزہ/ فارسی زبان کا مشہور و معروف سُرود "سلام فرماندہ" جو که برادر ابوذر روحی نے فارسی میں پڑھا ہے، اب اسے اُردو زبان میں ملاحظہ فرمائیں۔ کلام اور آواز: سید آئمن رضوی