حوزہ/ یہ آیت مسلمانوں کو معاشرتی تعلقات میں اخلاقی معیار بلند رکھنے کی تعلیم دیتی ہے، تاکہ ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک اور احترام کا جذبہ فروغ پائے۔