۲۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۶ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 14, 2024
سلسلۃ الذہب
کل اخبار: 1
-
حجت الاسلام والمسلمین شورکی:
عقائد کا مسئلہ بنیادی، اساسی اور اصول دین کا مسئلہ
حوزہ / ایران کے صوبہ یزد میں حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر نے کہا: معاشرے کے دینی مسائل کی حفاظت اور درست آگاہی حوزہ علمیہ کے فرائض میں سے ہے لہذا امام رضا علیہ السلام کے فرمان "کلمهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اَللَّهُ حِصْنِی" کی پیروی کرتے ہوئے نبوت اور ولایت کے مسئلے کو احسن طریقے سے بیان کرنا چاہئے۔