سماعت
-
شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ:
سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد سے متعلق مسجد کمیٹی کی اپیل مسترد کر دی
حوزہ/ سپریم کورٹ نے متھرا میں واقع شاہی عیدگاہ مسجد کو شری کرشنا کی نام نہاد جائے پیدائش قرار دینے سے متعلق کچھ دائیں بازو کی ہندو تنظیموں کے تنازعہ سے متعلق مسجد کمیٹی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کی شرمناک شکست
حوزہ/ عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے حتمی دفاع کے بعد جنوبی افریقہ کے وزیر انصاف نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ہندوستان؛ سپریم کورٹ متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن پر علیحدہ سماعت کرے گا
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ڈیڑھ سو سے زیادہ ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے تراشے اور اہم تفصیلات پٹیشن کے ساتھ عدالت میں داخل کی گئی ہیں، جنمیں صحافتی اصولوں و اخلاق کو تارتار کرتے ہوئے مسلمانوں کی دل آزاری کررہے ہیں اور اپنی ان حرکتوں سے انہوں نے ملک کے امن واتحاد اور سلامتی کو نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ہے۔
-
ہندوستان؛ حجاب معاملہ پر سماعت کے لئے تاریخ دینے سے سپریم کورٹ کا انکار
حوزہ/ ہندوستان میں جاری حجاب معاملہ پر خصوصی تاریخ دینے سے سپریم کورٹ کا انکار، کہا- ’معاملہ کو سنسنی خیز نہ بنائیں‘۔
-
قرآن کی 26 آیات کا معاملہ؛ وسیم رضوی کی نظرثانی عرضی پر آج ہوگی سماعت
حوزہ/ سپریم کورٹ ہندوستان قرآن کی 26 آیات کو حذف کرنے سے متعلق عرضی مسترد کیے جانے کے خلاف نظرثانی عرضی پر پیر کے روز سماعت کرے گا۔
-
متھرا عدالت نے شاہی عیدگاہ مسجد منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی
حوزہ/ متھرا کی ایک عدالت نے 17ویں صدی کی متھرا میں قائم شاہی مسجد کو درخواست پر سماعت جمعہ کو ملتوی کردی۔